تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو’’دوغلا، گھٹیا انسان‘‘قرار دیدیا

 تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو’’دوغلا، گھٹیا انسان‘‘قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو دوغلا اور گھٹیا انسان قرار دیدیا۔

ہربھجن سنگھ نے بھارتی کے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اپنے بورڈکے موقف کی حمایت کی جس پر سابق کرکٹر و فاسٹ بولر تنویر احمد نے انہیں کرارا جواب دیتے ہوئے ایکس (ٹوئٹر) پر یوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تم کہتے ہو بھارت کو پاکستان کھیلنے نہیں جانا چاہیے تو ہمارے پلیئرز کیساتھ ملتے کیوں ہو؟۔ ہمیں بھی پتہ ہے تمہارے ملک میں کیا کچھ ہوتا ہے ، گھٹیا انسان!

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں