اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 278.50 روپے پر برقرار ری تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر گھٹ کر 279.57 روپے ہو گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں