پاکستان کا80رکنی تجارتی وفد ایتھوپیا پہنچ گیا

پاکستان کا80رکنی تجارتی  وفد ایتھوپیا پہنچ گیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان کا80 رکنی تجارتی وفد پانچ روزہ دورے پر ادیس ابابا پہنچ گیا ۔۔

جہاں وہ کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرے گا۔ اتوار کو پاکستانی وفد کے پہنچنے پر ایتھوپیا کے خصوصی ایلچی و سفیر جیمل بیکر عبداﷲنے بول انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تجارتی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں