کیش معیشت ختم، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر توجہ دی جائے ، عمار حبیب

کیش معیشت ختم، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر توجہ دی جائے ، عمار حبیب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہر معاشیات عمار حبیب نے کہا کہ ہے کہ کیش معیشت کو ختم کریں، ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام پر توجہ دی جائے ۔

نجی ٹی وی کے ایک پروگرامیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے کہیں کم خواندگی والے ملکوں کی معیشت بھی ڈیجیٹلائز ہوچکی۔ بھارت کے شہرپونے کی پراپرٹی ٹیکس کلیکشن پاکستان کے پنجاب سے زیادہ ہے ۔ 9 کھرب روپے کیش ان ہینڈ ہیں، ہزار روپے سے زائد کی کیش ٹرانزیکشن بند کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں