کوششوں کے باوجود بعض طبقات ٹیکس دینے کو تیار نہیں ،میاں زاہد

کوششوں کے باوجود بعض طبقات ٹیکس دینے کو تیار نہیں ،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد نے کہا کہ معیشت کوسنبھالنے کیلئے اقدامات کا جوسلسلہ شروع کیا گیا۔۔۔

 اس کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ارباب اختیار کی کوششوں کے باوجود بعض طبقات ٹیکس دینے کو تیار نہیں جس کی وجہ سے سارا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی پالیسی اختیار کی گئی ہے جس سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں