جیم اینڈ جیولری ٹریڈرز کو وفاقی بجٹ پر تحفظات

جیم اینڈ جیولری ٹریڈرز کو  وفاقی بجٹ پر تحفظات

کراچی(آئی این پی)پاکستان جیم اینڈ جیولری ٹریڈرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ میں سونے کے۔

 زیورات کی ایکسپورٹ کو درپیش مسائل حل نہ کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملک سے سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ بند ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں