ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ

ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات  میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ

لاہور(آئی این پی)ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات سے ملک کو 2.925 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں