ٹریول ایجنٹس نے 150فیصد ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی

ٹریول ایجنٹس نے 150فیصد ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی

کراچی (آن لائن)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ)نے 150 فیصد ٹیکس لگانے کی سختی سے مخالفت کردی۔

۔ٹیپ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے وفاقی بجٹ 2024-25 میں اکانومی کلاس پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور بزنس/کلب/ فرسٹ کلاس ایئر ٹکٹوں پر 40 فیصداضافہ کیا گیا ہے جس نے پاکستان کی ٹریول/سیاحت کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے ،حکومت کے اس اقدام پرپاکستان کے ٹریول ایجنٹس سخت نالاں اور سراپا احتجاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں