ایس ایم ایز سیکٹر کی ترقی کے لئے انڈسٹریل زون قائم کیا جائے ، ولی اللہ

ایس ایم ایز سیکٹر کی ترقی کے لئے انڈسٹریل زون قائم کیا جائے ، ولی اللہ

کراچی (این این آئی) ایس ایم ایز سیکٹر کے لئے انڈسٹریل زون کا قیام عمل میں لایا جائے ، حکومت تجارتی وصنعتی سرگرمیوں کیلئے بزنس کمیونٹی کو ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کرے ۔

 ان خیالات کا اظہار ایس ایم ای فاؤنڈیشن کے صدر ولی اللہ خان نے چھوٹے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایم ایز سیکٹر کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مگر بدقسمتی سے اسے ہمیشہ نظر انداز کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں