نئے ٹیکس اصلاحات ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ، راجہ راحیل

نئے ٹیکس اصلاحات ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ، راجہ راحیل

لاہور (آن لائن)،چیئرمین اسٹیل آئرن ایسوی ایشن راجہ راحیل اشفاق نے کہا ہے کہ حالیہ ٹیکس اصلاحات نے ان خدشات کو جنم دیا ہے۔

 کہ ان کا چھوٹے اور درمیانے درجے کی کاروباری اداروں کی کارکردگی پر کمزور اثر پڑے گا جو پہلے ہی مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے ۔ایم ایم ایز معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومت نے ان پر ٹیکس35فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد کردیا ہے ایک نئے ٹیکس نظام نے کاروباری برادری پر بڑے پیمانے پر تشویش کو جنم دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں