صنفی ڈیجیٹل تقسیم کا خاتمہ وزیراعظم کی ترجیح،شزہ فاطمہ

صنفی ڈیجیٹل تقسیم کا خاتمہ وزیراعظم کی ترجیح،شزہ فاطمہ

اسلام آباد(نمائندہ دنیا)وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن، صنفی ڈیجیٹل تقسیم کا خاتمہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشخیصی رپورٹ حکومتی وژن کی رہنمائی کرنے والی دستاویز ہے۔

وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن، صنفی ڈیجیٹل تقسیم کا خاتمہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشخیصی رپورٹ حکومتی وژن کی رہنمائی کرنے والی دستاویز ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں