آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی ناگزیر،فرازالرحمان

آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی ناگزیر،فرازالرحمان

کراچی (آن لائن) بزنس گروپ کے بانی و سرپرست اعلیٰ فرازالرحمان نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے شدید تحفظات اور ۔

احتجاج کے باوجود آئی پی پیز کا معاملہ فی الحال حل ہوتا نظر نہیں آرہا، ایف پی سی سی آئی کی جانب سے معاہدوں کو سپریم کورٹ لے جانے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فراز الرحمان نے کہا کہ بجلی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کی ویب سائٹ پر پاکستان میں اس وقت کام کرنے والے بجلی کے کارخانوں کی تفصیلات موجود ہیں جو سنہ 1994 سے کام کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں