ڈالرمہنگا ہوگا توبجلی ،گیس کیسے سستی ہوسکتی ہے ، میاں زاہد

 ڈالرمہنگا ہوگا توبجلی ،گیس کیسے  سستی ہوسکتی ہے ، میاں زاہد

کراچی(این این آئی)چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد نے کہا کہ پاکستان میںگیس کے ذخائرتیزی سے ختم ہورہے ہیں۔۔۔

جبکہ بجلی مقامی ذرائع کے بجائے درآمد شدہ ایندھن سے بنائی جا رہی ہے ، اس پر کپیسٹی چارجز، لائن لاسز، چوری اور بل نادہندگی ہے ، جس کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی ہے۔ ان حالات میں زیادہ بجلی استعمال کرنے والی صنعتوں کا کوئی مستقبل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ڈالرمہنگا ہوگا توبجلی وگیس کیسے سستی ہوسکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں