سات علاقائی ممالک کو برآمدات میں 25.59فیصد اضافہ

سات علاقائی ممالک کو برآمدات میں 25.59فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان کی سات علاقائی ممالک کو برآمدات میں جولائی کے دوران 25.59 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے مطابق افغانستان ، چین ، بنگلہ دیش ، سری لنکا ، بھارت ، نیپال اور مالدیپ کو جولائی کے دوران  برآمدات کا حجم 339.880 ملین ڈالر رہا جو ملک کی مجموعی برآمدات 2390.595  ملین ڈالر کا 14.21 فیصد ہے۔ دیگر پڑوسی ممالک کے مقابلے میں چین پاکستانی برآمدات کے حوالے سے سرفہرست ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں