کرینہ کپور کی نئی فلم بکنگھم مرڈرز کا پوسٹر جاری، ٹریلر آج ریلیز

کرینہ کپور کی نئی فلم  بکنگھم مرڈرز کا پوسٹر جاری، ٹریلر آج ریلیز

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کی نئی فلم ’بکنگھم مرڈرز‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

 جبکہ فلم کا ٹریلر آج پیش کیا جائے گا۔ اس فلم کو سینما گھروں میں 13 ستمبر 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔فلم نے اپنی ریلیز سے پہلے ہی تہلکہ مچا دیا جب اس کا عالمی پریمیئر 2023 کے بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول میں کیا گیا اور بعد ازاں اسے 2023 کے ممبئی فلم فیسٹیول میں بھی پیش کیا گیا، جہاں اسے زبردست مثبت تبصرے اور فیڈبیک ملا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں