کراچی چیمبرانتخابات، بی ایم جی غیرقانونی حربے استعمال کررہا،آصف سخی
کراچی (آن لائن)کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ (بی ایم جی) دھاندلی کیلئے غیرقانونی حربے استعمال کررہا ہے ۔
،ا س کے باوجود کے سی سی آئی انتخابات میں بزنس مین الائنس (بی ایم اے )کو شکست نہیں دی جاسکے گی۔بزنس مین الائنس کے رہنماآصف سخی نے کہاکہ برسراقتدار گروپ نے ابھی تک ہمارے امیدواروں کا سیریل نمبر الاٹ نہیں کیا جبکہ بی ایم جی کو ایک سے 30 تک نمبر الاٹ کردیے گئے ہیں۔