مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب کے 25134سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب کے 25134سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 29ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد25134رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہو ئے کی مالیت14.305ارب رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت4.146ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.426ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت3.101ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.282ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 852.441ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت578.776ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 420.233ملین روپے ،کاپر کے سودوں کی مالیت284.261 ملین روپے ،ایس پی 500 کے سودوں  کی مالیت264.238ملین روپے ،پلیڈیم کے سودوں کی مالیت186.366 ملین روپے اوربرینٹ کے سودوں کی مالیت104.912ملین روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں