مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب کے28719سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب کے28719سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 36ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی ۔

رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 28719رہی۔زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت19.720ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 5.176 ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 4.537ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت1.775ارب روپے اورچاندی کے سودوں کی مالیت 1.434ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں