بی ایم جی کو کا میاب بناکر کراچی اور اپنا مستقبل بچائیں،زبیر موتی والا

بی ایم جی کو کا میاب بناکر کراچی اور اپنا مستقبل بچائیں،زبیر موتی والا

کراچی(این این آئی)چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا نے کہاکہ بی ایم جی کو بھاری اکثریت سے کا میاب بناکر کراچی اور اپنا مستقبل بچائیں۔۔

 21ستمبر کو سائٹ کے ممبران ووٹ ڈالیں، سائٹ سے کراچی چیمبر تک ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے ، سائٹ ممبران اپنا قیمتی ووٹ بی ایم جی کے امیداواروں کو سیریل نمبر ایک سے لیکر 30تک دیں ۔ان خیالات کا اظہار سائٹ کی جانب سے بی ایم جی الیکشن مہم کے سلسلے میں اپنے اور بی ایم جی کے عہدیداروںکے اعزاز میں پراسقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں