نالہ پلکھوکے کنارے سے 35سالہ خاتون کی لاش برآمد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )موضع جیٹھی کے میں واقع نالہ پلکھوکے کنارے سے 35سالہ خاتون کی لاش برآمدہوئی ، شناخت طیبہ چاند ہوئی جو جیٹھی کے کے محلہ حیدرپور ہ کے رہائشی مدثر کی بیوی ہے ، لاش کو پولیس نے قانونی کارروائی کر کے لواحقین کے حوالے کردیا ۔
موضع جیٹھی کے میں واقع نالہ پلکھوکے کنارے سے 35سالہ خاتون کی لاش برآمدہوئی ، شناخت طیبہ چاند ہوئی جو جیٹھی کے کے محلہ حیدرپور ہ کے رہائشی مدثر کی بیوی ہے ، لاش کو پولیس نے قانونی کارروائی کر کے لواحقین کے حوالے کردیا ۔