آئرن اور اسٹیل کی درآمدات میں 9فیصد سے زائد اضافہ

 آئرن اور اسٹیل کی درآمدات  میں 9فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ اسٹیل کی قومی درآمدات میں 9فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایف )کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک بڑھ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں