تمباکو کی برآمدات میں اضافہ

تمباکو کی برآمدات میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تمباکو کی دنیا میں مانگ بڑھ گئی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرکاری دستاویز کے مطابق تمباکو کی برآمدات میں 538 فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اگست میں 4ہزار 651ٹن تمباکو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں