تعمیرات اورریئل اسٹیٹ سیکٹرکوالگ کرنیکی تجویز

تعمیرات اورریئل اسٹیٹ سیکٹرکوالگ کرنیکی تجویز

کراچی (آن لائن)ملک کے معروف سرمایہ کار عارف حبیب نے تعمیرات اورریئل اسٹیٹ سیکٹرکوالگ کرنیکی تجویزدی ہے جبکہ دوسری جانب تاجروں کا دعویٰ ہے۔۔۔

 کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئندہ سال شرح سود سنگل ڈیجٹ پرلانے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنائی ہے ۔ کراچی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے تاجروں کی ساڑھے چار گھنٹے طویل ملاقات میں شریک تاجروں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے آئندہ سال شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں