این بی پی صارفین کیلئے اعتماد ہمسفر آٹو فنانس پیش

این بی پی صارفین کیلئے  اعتماد ہمسفر آٹو فنانس پیش

کراچی(پ ر )کسٹمرز این بی پی اعتماد ہمسفر آٹو فنانس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔نیشنل بینک شریعت کے مطابق اعتماد ہمسفر آٹو فنانس پیش کر رہا ہے ۔۔

جو نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے لیے تیز ترین پروسیسنگ فراہم کرتا ہے ،اس میں کسٹمرز کو آسان مدت، مناسب ماہانہ اقساط اور بغیر کسی اپ فرنٹ فیس کی سہولت دی جاتی ہے ۔تنخواہ دار افراد کو 1 سالہ KIBOR + 1.99% سالانہ کی مسابقتی شرح دی جاتی ہے جبکہ  پیشہ ور  اور کاروباری افراد کے لیے 1 سالہ KIBOR + 2.20% سالانہ کی شرح دستیاب ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں