سنگل کنٹری ایگز بیشن جدہ کیلئے درخواستیں طلب

 سنگل کنٹری ایگز بیشن جدہ  کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد(اے پی پی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ۔۔

بین الاقوامی تجارتی نمائش سنگل کنٹری ایگز بیشن جدہ میں شرکت کے لئے 07اکتوبر تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3روزہ نمائش  جدہ میں 5تا 7فروری جاری رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں