آئی ٹی برآمدات میں سالانہ 24فیصد اضافہ

 آئی ٹی برآمدات میں  سالانہ 24فیصد اضافہ

کراچی(آن لائن)آئی ٹی کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، مالی سال 24 کی مجموعی برآمدات 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ 24 فیصد اضافہ ہے ۔

آئی ٹی کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، مالی سال 24 کی مجموعی برآمدات 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ 24 فیصد اضافہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں