اسٹیٹ بینک 19 نومبر کو ویمن انٹرپرینورشپ ڈے منائے گا

اسٹیٹ بینک 19 نومبر کو ویمن انٹرپرینورشپ ڈے منائے گا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان 19 نومبر 2024 کو ویمن انٹریپرینورشپ ڈے منائے گا۔ اس ضمن میں تقریب کا افتتاح گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔

تقریب میں بینکوں اور نان بینک اداروں کے اعلی حکام اور ورکنگ وومن ایسوسی ایشنوں کے نمائندے معیشت میں خاتون آجرین کے اہم کردار کا اعتراف کرنے کیلئے جمع ہونگے ۔دیگر سرگرمیوں کے علاوہ اس تقریب میں ان بینکوں کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ ز بھی دیے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں