سپرمین فرنچائز کی نئی فلم کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

سپرمین فرنچائز کی نئی فلم  کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ممبئی(شوبزڈیسک)ہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی،ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ سنسنی اور تھرلر سے بھرپور سپر مین فرنچائز کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔۔

جس کو مصنف، ہدایت کار گن اور پروڈیوسر پیٹر سیفران نے 2022 میں سنبھالا تھا، فلم میں مزید کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں یہ ریلیز کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔یاد رہے کہ فلم 11 جولائی 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں