مرکنٹائل ایکسچینج میں 31ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 31ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 31ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد25829رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے۔۔

 جن کی مالیت17.829ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت3.999ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.456ارب روپے ،چاندی کے سودوں کی مالیت 2.800ارب روپے  اور پلاٹینم کے سودوں کی 1.372ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں