’’20سال کی عمر میں شادی نہ کریں ‘‘ ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ

’’20سال کی عمر میں شادی نہ کریں ‘‘  ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو مشورہ

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 20 سال کی عمر میں شادی ہرگز نہ کریں بلکہ بہتر یہ ہے کہ شادی 30 سال کی عمر میں کی جائے۔

ان کے مطابق 20 سال کی عمر میں اکثر لوگ کنفیوزڈ ہوتے ہیں اور شادی جیسے بڑے فیصلے کیلئے سمجھداری ضروری ہے۔ ارینج میرج میں لوگوں کی توقعات کم ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات یہ شادیاں کامیاب ثابت ہوتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں