بے بنیاد الزامات متحرک قیادت کو متاثر نہیں کرینگے ،عاطف اکرام

بے بنیاد الزامات متحرک قیادت کو متاثر نہیں کرینگے ،عاطف اکرام

لاہور(آئی این پی)فیڈریشن کے صدر عاطف اکرام شیخ نے سابقہ حکمران گروپ کے ایک ناراض رکن کی جانب سے لگائے گئے۔۔

 بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاکہ نان الیکٹڈ اور غیر متعلقہ افراد کے بیانات ان کے مذموم مقاصد کو ظاہر کرتے ہیں، یہ الزامات ایک ناکام رہنما کی طرف سے لگائے گئے ہیں جنہیں ایف پی سی سی آئی کے حالیہ انتخابات میںشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔بے بنیاد الزامات  متحرک قیادت کو متاثر نہیں کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں