کراچی چیمبر میں ریحان جاوید کاٹی کے نمائندے مقرر

کراچی چیمبر میں ریحان جاوید  کاٹی کے نمائندے مقرر

کراچی (بزنس رپورٹر)کاٹی کے صدر جنید نقی نے کراچی چیمبر میں ریحان جاوید کو کاٹی کا نمائندہ مقرر ہونے پر تشکر کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ریحان جاوید نیپرا، کے الیکٹرک اور توانائی  شعبے میں مہارت رکھتے ہیں۔ریحان جاوید صنعتکاروںکو توانائی شعبے میں رہنمائی اور مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کراچی چیمبر کے پلیٹ فارم سے ریحان جاوید بزنس کمیونٹی کی مزید بہتر انداز میں خدمت کر سکیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں