مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کا تلاشی آپریشن، ہیلی کاپٹروں کا استعمال

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کا تلاشی  آپریشن، ہیلی کاپٹروں کا استعمال

جموں(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے گاؤں موہری شاہ ستارمیں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔آپریشن میں ڈرون کیمروں اور سراغ رساں کتو ں کے علاوہ ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں