چین:عمارت گرنے سے 50لوگوں کی ہلاکت کے الزام میں 15افراد کو قید ،جرمانہ

چین:عمارت گرنے سے  50لوگوں کی ہلاکت کے  الزام میں 15افراد کو قید ،جرمانہ

بیجنگ (اے ایف پی)چین میں اپریل 2022 میں عمارت گرنے سے 50لوگوں کی ہلاکت کے الزام میں 15افراد کو قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ۔۔۔

 ملزموں پر عمارت کا ڈھانچہ غیر قانونی طور پر تعمیر کرنے اور ناقص مٹیریل استعمال کرنیکا الزام تھا ۔میونسپل واٹر کے سابق ڈپٹی چیف کو بھی لاپرواہی اور رشوت ستانی کا مرتکب پانے پر 12 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ سٹرکچرنگ ٹیسٹنگ فرم پر 10 لاکھ یوآن جرمانہ عائد کیا گیا اور اس کے کئی ملازمین کو جعلی دستاویزات فراہم کرنے پر جیل بھیج دیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں