ساجد خان نے ملتان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ساجد خان نے ملتان  میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ملتان (سپورٹس رپورٹر )قومی ٹیسٹ ٹیم کے سپن بولر ساجد خان نے ملتان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ساجد خان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں جوملتان سٹیڈیم میں کسی بھی سپنر کا بہترین بولنگ اسپیل ہے ۔ساجد خان سے قبل ابرار احمد نے 2022ء میں انگلینڈ کے خلاف 114 رنز دے کر 7 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں