5 ملزم منشیات سمیت گرفتار

 5 ملزم منشیات سمیت گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے منشیات کی ترسیل ناکام کر 5 ملزم منشیات سمیت گرفتار کر لیے ۔

 تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے مختلف کارروائیاں میں سنیپ چیکینگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے 5منشیات فروش شہزاد، اویس، رومان، مبشر اور اظہر کو گرفتار کر کے ملزموں سے مجموعی طور پر 5 کلو 200 گرام چرس اور 1 کلو آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں