جے شنکر کا دورہ، پاک بھارت کرکٹ بحالی پر بات نہیں ہوئی:بھارتی میڈیا

جے شنکر کا دورہ، پاک بھارت کرکٹ  بحالی پر بات نہیں ہوئی:بھارتی میڈیا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کی۔۔۔

 شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پاک بھارت باہمی کرکٹ سیریز کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا ہے تاہم بھارتی بورڈ نے تاحال ٹیم کے آمد سے متعلق پی سی بی کو آگاہ نہیں کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں