کنگن پور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی

 کنگن پور:نامعلوم افراد  کی فائرنگ سے شہری زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) کنگن پور کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، 22سالہ ناظم گھر سے کھیتوں کی طرف جارہاتھا کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اُسے زخمی کردیا،ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

کنگن پور کے نواح میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، 22سالہ ناظم گھر سے کھیتوں کی طرف جارہاتھا کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اُسے زخمی کردیا،ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں