ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو حراست میں لیکر  اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ناصر کالونی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم دائود کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ناصر کالونی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم دائود کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں