پہلی سہ ماہی ، سروسز ایکسپورٹ میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ

پہلی سہ ماہی ، سروسز ایکسپورٹ  میں 6فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مالی 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں سروسز ایکسپورٹ میں 6فیصد اضافہ ہوا۔

 سروسز ایکسپورٹ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 6 فیصد اضافے سے 1.91بلین ڈالر پر پہنچ گئی۔ ستمبر میں سروسز ایکسپورٹ 17.04 فیصد اضافے سے 656.99 ملین ڈالر رہیں جبکہ ماہانہ خدمات کی برآمدات 6.55 فیصد اضافے کے ساتھ 530.74 ارب روپے رہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں