موٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا:حریم فاروق

 موٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید  کا سامنا کرنا پڑا:حریم فاروق

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ حریم فاروق نے کہاہے کہ انہیں ان کے ڈرامے بسمل میں وزن کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

 ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک لمبے عرصے بعد کوئی ڈرامہ سائن کیا تھا،بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر انہیں حیرت ہوئی۔نہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں جلد کی بیماری ‘سوریاسس‘ ہے ، جس کے نشان ابھی بھی ان کے چہرے پر موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں