بنگلا دیش کی پاکستانی تاجروں کو عالمی نمائش میں شرکت کی دعوت

بنگلا دیش کی پاکستانی تاجروں کو عالمی نمائش میں شرکت کی دعوت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیشی سفیر نے پاکستانی تاجروں کو ڈھاکا میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی دعوت دیدی ۔

بنگلا دیشی سفیر نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کی جائیں ۔ انہوں نے ویزوں کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو بھی دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں