اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔