شناختی کارڈ کا غیر قانونی استعمال ، ملزم پر مقدمہ

شناختی کارڈ کا غیر قانونی  استعمال ، ملزم پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شناختی کارڈ کا غیر قانونی استعمال کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاشف نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے شناختی کارڈ کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں