حکومت کیپٹل مارکیٹ کی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کیلئے پرعزم

حکومت کیپٹل مارکیٹ کی ترقی میں معاونت فراہم کرنے کیلئے پرعزم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ معیشت کی مضبوطی اور پائیدار ترقی میں کیپٹل مارکیٹ کی اہمیت کے تناظر میں۔۔۔

 حکومت کیپٹل مارکیٹ کی ترقی میں ہر طرح کی مدد اور معاونت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ بات انہوں نے اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے انتظامیہ سے حکومتی اہداف میں معاونت اور مارکیٹ ویلیو بڑھانے کے لیے اصلاحات اور سرکاری ملکیت والے اداروں کی نج کاری کے لیے تجاویز تیار کرنے کو کہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں