9پاکستانی کمپنیاں کنزیومر مصنوعات نمائش امبیانٹے میں شرکت کرینگی

9پاکستانی کمپنیاں کنزیومر مصنوعات نمائش امبیانٹے میں شرکت کرینگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دنیا کی سب سے بڑی کنزیومر مصنوعات نمائش امبیانٹے میں پاکستان سے نو کمپنیاں شریک ہوں گی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 7 فروری سے شروع ہونے والی اس پانچ روزہ نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں گھریلو سجاوٹ کی اشیائ، کٹلری، دستکاری اور دیگر کنزیومر مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ اس نمائش میں دنیا بھر سے 81 ممالک سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 3700 نمائش کنندگان شرکت کریں گے، نمائش میں ٹڈاپ کی جانب سے پاکستان پویلین کا انعقاد بھی کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں