پاکستانی تاجروں کے 200 رکنی وفد کی ایران ایکسپو 2025میں شرکت

پاکستانی تاجروں کے 200 رکنی وفد کی ایران ایکسپو 2025میں شرکت

تہران(این این آئی)پاکستانی تاجروں کے 200 رکنی وفدنے ایران ایکسپو 2025میں شرکت کی اور نمائش کو دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان خوراک و مشروبات۔۔

زراعت و ماہی پروری، صنعت و انجینئرنگ، قالین بافی، دستکاری اور سیاحت، دوا سازی، طبی آلات اور کیمیکل مصنوعات، فنی و انجینئرنگ کے شعبے میں خدمات اور پٹروکیمیکل کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں