اندازوں کی غلطی بھارت کی شکست کا سبب بنی،میاں زاہد

اندازوں کی غلطی بھارت کی شکست کا سبب بنی،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ انتہا پسند مودی اوراسکی ٹیم کے اندازوں کی غلطی بھارت کی شکست اورجگ ہنسائی کا سبب بنی ہے ۔

پاکستان کوکمزورملک سمجھنا بے جی پی کولے ڈوبا۔ اب مودی اوراسکی پارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے ۔ بھارت تباہ شدہ ساکھ کی بحالی کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے اس لئے ہمیں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے ۔ کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت پراپوزیشن اورعوام کا دباؤہے کہ جنگ بندی کیوں کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں