خطے کے ممالک کو کی جانے والی برآمد میں 2.37 فیصد اضافہ

خطے کے ممالک کو کی جانے والی برآمد میں 2.37 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی)خطے کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں 2.37 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں خطے کے ممالک بشمول افغانستان ، چین ، بنگلہ دیش ،سری لنکا ، ایران ، نیپال ، بھوٹان اور مالدیپ وغیرہ کو کی جانے والی برآمدات سے 3.743 ارب ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران برآمدات کی مالیت 3.656 ارب ڈالر رہی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں