چین سے جدید ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی کیلئے معاہدہ طے پا گیا

چین سے جدید ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی کیلئے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)چین سے جدید ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی اور ہنر مندوں کو بدلتے رجحانات کے مطابق تربیت دینے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔

پانچ سالہ معاہدہ گوانگ ڈونگ شو میکنگ مشینری ایسوسی ایشن اورپسمیڈاکے درمیان طے پا یا ہے جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی، پاکستانی ہنر مندوں کو بدلتے رجحانات کے مطابق تربیت اور جدید مشینری خاص طور پر ٹیکنالوجی کی پاکستان منتقلی اور گارمنٹس مشینری میں جدت لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں